بنگلہ دیش میں 48 سال کے بعد ہندوستانی فلموں کی نمائش دوبارہ شروع ہو جائے گی۔ اس سلسلے میں ادکار پیروسین جٹ چٹرجی نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے اصولی طورپر یہ بات مان لی ہے کہ بنگلہ دیش میں ہندوستانی فلموں کی نمائش وہاں کی جاسکتی ہے ۔ اس سلسلے میں ادکار چٹرجی نے بنگلہ دیش کے وزیراطلاعات اور براڈ کاسٹنگ حسن الحق انوسے طویل ملاقات کی اور انہیں اس بات پر قائل کر لیا کہ ہندوستانی فلموں پر پابندی اٹھالی جائے ۔ اب بالی و وڈ کی فلمیں 14اپریل کے بعد بنگلہ دیشی سینماؤں میں پیش کی جائیں گی۔ چٹرجی نے بتایاکہ ملاقات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے ۔ انہوں نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ پہلی فلم "مسٹر امیتابھ بچن" کی ہو تاہم سرکاری حلقوں کے مطابق اولیت قومی زبان بنگلہ کی فلموں کی دی جائے گی۔
2012-12-26
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں