پیرس۔19-ڈسمبر۔آیی این۔
فرانس کے دارلحکومت پیرس میں افغان حکومت اور اپوزیشن کی نمائندگی کرنے والے لیڈروں ، ملک میں سرگرم مختلف جماتعوں اور طالبا ن کے درمیان 3 روزہ گفتگو کا آغاز بدھ سے ہوگیا ہے۔اس بات چیت کا اہتما فران کے تھنک تینک اسٹریجک ریسچ فاونڈیشن نے فرانسیسی وزارت دفاع اور وزارت خارجہ کی ایما پر کیا ہے۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ نائن الیون سانحۃ اور افغانستان میں طالب حکومت کے خاتمے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ طالبان اور افغانستان لیڈروں کے درمیاں مذاکرات ہورہے ہیں۔ بات چیت میں طالبان کی نمائندگی سئینیر ممبران شہاب الدین اور دلاور اور نعیم وردگ کر رہے ہیں
مزید برآں گلبدین حکمت یار کی جانب سے غیرت ہمبر پیرس پہنچے ہیں۔ ذرائع کا اندازہ ہے کہ اس بات چیت کا افغانستان کی صورتحال پر یقینا اثر پڑے گا۔فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ ان مذاکرات میں شرکا 2014 میں نیٹو افواج کے انخلا کے بعد افغانستان کے مستقبل پر بات چیت کر رہے ہیں۔
Talks between Afghan government, opposition and the Taliban
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں