ہند میں نسلی تعصب ۔ یورپی پارلیمنٹ کی مذمت - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-17

ہند میں نسلی تعصب ۔ یورپی پارلیمنٹ کی مذمت

ہند میں نسلی تعصب ۔ یورپی پارلیمنٹ کی مذمت

یورپی پارلیمنٹ نے ہندوستانی نسلی تشدد کے خلاف تجویز منظور کی ہے۔ دلتوں کے حوالے سے سر پر میلا ڈھونے کی غیر انسانی رسم کے خلاف قانون کے باوجود تعصب کا کیا مطلب ہے؟ یورپی سائیٹ کی ویب سائیٹ پر کانگو اور انڈیا میں انسانی حقوق کی صورتحال پر بات کی گئی۔
تاہم پارلیمنٹ نے اعتراف کیا کہ ہند میں نسلی تعصب ختم کرنے کام ہوا ہے۔، ڈسکشن میں آبروریزی اور تشدد کے معاملات بھی زیر بحث آئے۔ اراکین کا کہنا تھا کہ جہاں 25 فی صد دلت پائے جاتے ہوں وہاں تعصب ختم کرنے کا عمل بہت ہی آہستہ ہے۔پارلیمنٹ کا یہ کہنا تھا کہ ہماری تجویز مظالم کے خلاف وارننگ متصور کی جاسکتی ہے۔


Racial discrimination in India. Condemned by European Parliament

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں