ریٹیل میں ایف ڈی آئی کا مسئلہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-17

ریٹیل میں ایف ڈی آئی کا مسئلہ

واشنگٹن۔16ڈسمبر۔ہندوستان کے سیاسی افق پر ایف ڈی آئی کے حوالےسے جو محاذ آرائی اور رسا کشی چل رہی ہے، اسکا پردہ کچھ یوں فاش ہوا کہ امریکہ کی تقریا 15 کمپنیوں ان لابیوں میں شریک تھیں جنہوں نے یہ سب کرنے کے لئے کثیر رقم بھی خرچ کی۔ان کمپنیوں نے کئی ملین ڈالرز اپنے ان تجارتی مقاصد کے لئے خرچ کئے تھے۔ ان میں وال مارٹ، ڈیل ، ای پی، الکاٹیل سمیت اور دوسری بڑی معروف کمپنیاں شامل تھیں۔ ایک رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا۔
واضح رہے کہ ریٹیل میں راست سرمایہ کاری کی مختلف گوشوں سے شدید مخالفت کی جارہی ہے۔ مثبت پہلو یہ ہے کہ حکومت نے بالآخر اس معاملہ کی تحقیقات سے اتفاق کرلیا

FDI Issue in retail

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں