جاپان میں الیکشن ۔ ایل ڈی پی کی جیت کے امکانات - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-17

جاپان میں الیکشن ۔ ایل ڈی پی کی جیت کے امکانات

ٹوکیو: اکزٹ پول کے مطابق جاپان میں سابق وزیر اعظم شنروابے کی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی نے الکشن جیت لیے تاہم آفیشیلی یہ اعلان نہیں کیا گیا

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایل ڈی پی 2009 سے مسلسل فتوحات حاصل کرتی چلی آرہی ہے اور اس بار بھی توقع ہے کہ وہی پارتی جیت حاصل کرلے گی۔ابے 2006 سے تک2007 وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔ ویسے عام طور پر جاپان میں غیر یقینی صورتحال پائی جاتی ہے جس کی وجہ سے عوام میں عد دلچسپی دیکھی گئی۔ووٹر لمحہ آخر تک بھی تذبذب میں مبتلا رہے۔ واضح رہے کہ 2009 کے انتخابات میں ڈی پی جے زبردست کامیابی کے بعد برسراقتدار آئی تھی۔اور قدامت پسند پارٹی کا 50 سالہ دور اقتدار ختم ہوا تھا۔


Election in Japan. LDP Expected to win

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں