مالے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اگلا نشانہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-19

مالے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اگلا نشانہ

واشنگٹن۔(ایس۔این)۔ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں امریکہ اور حلیف ممالک کا گلا نشانہ مغربی آفریقی ملک مالے ہوسکتا ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اہم حلیف مالے میں فرانس مداخلت بڑھانا چاہتا ہے۔ اس نے اپنے جاسوس طیارے صحرائی ملک میں بھیجنا شروع کردیا ہے۔
بظاہر تو یہی لگتا کہ یہ مہم القاعدہ کے ممبران کی تلاش لگتی ہے، لیکن خفیہ طور پر یہی لگتا ہے کہ اتحادی ممالک کا اگلانشانہ مالے بننے جارہا ہے۔ امریکہ بھی راست مالے میں مداخلت کا خواہاں ہے، کیونکہ خود امریکہ کے مفادات مالے کے ساحلی علاقوں سے وابستہ ہیں۔

Malay next target for terrorism war

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں