یورو بحران - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-19

یورو بحران

برلن۔18 ڈسمبر-ایس ۔این۔ جرمنی نے کہا کہ یورو بحران ابھی ختم نہیں ہوا، جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے پیر کو دئے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ دل و جان سے یوروپ کی یکجہتی پر یقین رکھتی ہیں۔ انہوں نے موجودہ وقت کو اپنے لئے کڑا وقت قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بے شمار مسائل ایکساتھ ہیں، وہ یونان، اسپین، اور پرتگال کے مسائل کو جرمنی سے الگ نہیں کرستیں۔ کیونکہ سبھی ایک ہی کشتی کے سوار ہیں ۔ کچھ کام ہوا ہے، لیکن ابھی بہت سا کام باقی ہے۔

Euro crisis

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں