ہیلی کاپٹر حادثہ ۔ نائجیریا کے گورنر سمیت 5 ہلاک - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-18

ہیلی کاپٹر حادثہ ۔ نائجیریا کے گورنر سمیت 5 ہلاک

ابوجا۔16 ڈسمبر۔ (ایس۔ این) ہیلی کاپٹر کے ایک افسوسنا حادثہ میں نائیجیریا کے گورنر اور سابق سلامتی و قومی مشیر سمیت 6 افراد اس وقت ہلاک ہوگئے جبکہ مذکورہ طیارہ ڈیلٹائی علاقہ میں سفر کررہا تھا۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب یہ بحریہ طیارہ دیہات اوکوروبا سے ریاست بائلسا کی جانب رواں دواں تھا۔
واضح رہے کہ یہ عہدیدار اس طیارے سے صد رمملکت کے ایک بااعتماد ساتھی کی تدفین میں شرکت کے لئے جارہے تھے

Helicopter crash. 5 killed, including the Governor of Nigeria

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں