اسرائیل کے وزیر خارجہ کا استعفی - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-18

اسرائیل کے وزیر خارجہ کا استعفی

یروشلم – 17 ڈسمبر۔(ایس۔این)اسرائیل کے انتہا پسند قوم پرست وزیر خارجہ اویگڈورلبریمین نے وکلا استغاثہ کی جانب سے ان پر فراڈ اور اعتماد شکنی کے الزامات عائد کرنے کے فیصلے کی بنا پر استعفی دے دیا۔
واضح رہے کہ 45 سالہ لبرمین نائب وزیر اعظم بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ مستعفی ہونے کے بعد ان پر عائد الزامات کا مقابلہ کرینگے۔ انہوں نے کسی بھی غلطی کا رتکاب نہیں کیا۔ اس مقدمہ میں اسرائلی سفارتکار کا ایک اور فرد بھی ملوث ہے جس نے پولیس تفتیش کنندہ کو اپنی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں


Israel's foreign minister resigns

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں