بابری مسجد معاملہ۔ جیلانی اور بخاری کی خاموشی معنی خیر - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-21

بابری مسجد معاملہ۔ جیلانی اور بخاری کی خاموشی معنی خیر

نئی دہلی۔20 ڈسمبر۔آئی
بابری مسجد ایکشن کمیٹی آخری بار آپ نے کب سنا تھا شاید بہت دن پہلے۔ یہ بات سچ ہے کہ یوپی میں سماج وادی پارٹی کے اقتدار میں آنے کے بعد ظفر یاب جیلانی کو ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل بنایدا اور بخاری کے قریبی لوگوں کو اہم عہدے دے دئے گئے تاکہ انکی زبانوں کو خاموش رکھا جائے اور حکومت چلتی رہے۔
یہ بات بالکل واضح ہے مسلم ناموں کو بھی وقت کہ ساتھ بہ آسانی استعمال کرکے یا تو انہیں خرید یا انہیں خوش کرکے استعمال کرلیا جاتا ہے، لیکن عوام کی ان تہوں تک نظر نہیں جاتی۔ مسلم فرقہ کی نمائندگی کرنے والے اصحاب بھی ایسے ہی حکومتوں کا شکار ہوجائیں تب مسلہ امۃ کے لئے یہ سوالیہ نشان ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں