کاکتیہ اتسو تقاریب چیف منسٹر کا افتتاح - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-21

کاکتیہ اتسو تقاریب چیف منسٹر کا افتتاح

کاکتیہ اتسو تقاریب۔ آج چیف منسٹر افتتاح کرینگے۔

حیدرآباد۔20 ڈسمبر۔ ایس۔این۔ مسٹر اندرا کرن ریڈی چیف منسٹر آندھرا پریش آج جمعہ 3 بجے سہ پہر کاکتہ اتسو تقاریب کا افتتاح کرینگے۔چیف منسٹر 11بجے دن بیگم پورٹ ایرپورٹ سے بذریعہ ہیلی کاپٹر اوربوماکرو پمپ ہاوز پہنچینگے۔ وہاں عیدیراوں سے تبادلہ خیال کے بعد باموکورو ذخیرہ آف جے کوکارا لفٹ اریگیشن اسکیم مرحلہ دوم کا افتتاح کرینگے۔ 12 بجے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم ہنمکنڈہ پہچنینگے۔ اور عہدیداروں سے ملاقات کے بعد این پی ڈی سی ایل آف کامپلکس پہنچینگے۔ مختلف افتتاحی تقاریب کے بعد 4 بجے وہ بذریعہ ہیلی کاپٹر حیدرآباد واپس ہوجائینگے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں