بالاسور۔20 ڈسمبر۔ایس این۔ زمین سے زمین پر وار کرنے والے پرتھوی 11 میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا ہے۔ دفاعی ذرائع کے مطابق ملک میں تیار کای گیا یہ میزائل دفاعی تحقیق وترقی کی تنظیم ڈی۔آر۔ڈی او۔ نے تیار کیا ہے۔ اسے موبائل لانچر سے صبح 9:20 پر داغاگیا ہے۔ یہ میزائل 350 کلومیٹر تک مارکرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اور فوری طور پر اپنی پوزیشن بھی بدل سکتا ہے۔ اسلحہ لیجانے کی صلاحیت 500 کلو گرام ہے جو کہ بڑھکر 1000 کلو گرام تک جاسکتی ہے۔ اس میزائل کے تجربے کے بعد ملکی فوج اور زیادہ مستحکم ہوگی۔
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں