مسلم نوجوانوں کی بازآبادکاری کا مطالبہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-17

مسلم نوجوانوں کی بازآبادکاری کا مطالبہ

دہشت گردی کے الزام سے بری بے گناہ مسلم نوجوانوں کی بازآبادکاری کا مطالبہ

کچھوچھ شریف۔16-ڈسمبر۔ دہشت گردی کے الزامات سے بری مختلف مسلم نوجوانوں کی بازآبادی کاری ایک اہم اشیو ہے۔خواہ مخواہ نوجواںوں کو برسوں جیل میں رکھ کر انکی زندگی کے تمام کلرز کو ختم کردینے کے بعد انہیں اگر رہا بھی کردیا گیا تو انکے پاس باقی کیا رہ جاتا ہے۔ ان تمام نوجوانوں نی بازآبادکاری مرکزی حکومت کی ذمہ داری ہے۔یہ مطالبہ یہاں حضرت مخدوم اشرف جہانگیر منای کے 625 ویں عرس کے موقعہ پر کیا گیا۔
عرس کے اختتام پر بورڈ کی ایک میٹنگ ہوئی جس میں مختلف قراردادیں منظور کی گئیں، جن میں اہم مسلم نوجوانوں کی خواہ مخواہ گرفتاریاں اور ان پر جھوٹے الزامات پر گہری تشویش کا اظہار بھی ہے۔مطالبہ کیا گیا ہے کہ محض شک کی بنیاد پر گرفتاریاں فوری بند کی جائیں۔اور پولیس صرف حکومت کو جوابدہ ہونے کے کام کے بجائے عوام کی فلاحکو ترجیح دینے کا گر بھی سیکھے

Acquitted of terrorism charges, innocent Muslim youth needs rehabilitation

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں