بیلگام۔16-ڈسمبر۔ مرکزی وزیر لیبر و روزگار ملکارجن کھر گے نے آج کہا کہ مسلمان ان کے لئے تیار کردہ پیکیجس سے فائدہ اٹھائیں۔ مرکز نے مسلمانوں کے فلاح و بہبود کے لئے مختلف اسکیمات تیار کئے ہیں۔ملکارجن نے یہاں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوپی اے حکومت نے مختلف اسکیمیں تیار کی ہیں۔انہوں نے مسلم طبقہ پر زور دیا کہ وہ ان اسکیمات کا استفادہ کریں تب سماج میں بہتر زندگی گذارسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ اسکیمات کئی افراد کو روزگار بھی فراہم کرسکتی ہے۔انہوں نے بالخصوص والدین سے درخواست کی کہ انکے بچوں کو روزگار سے زیادہ اہم چیزتعلیم ہے جنہیں وہ فراموش نہ کریں۔
Muslims must take advantage of the welfares. Khurgay
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں