اگرچیکہ HCA کے سی ای او کی پانڈو رنگا مورتی پرامید ہیں کہ 12 مئی کو فائنل اپل اسٹیڈیم میں ضرور منعقد ہوگا۔ لیکن اس کے لئے بعض تکنیکی مسائل کی یکسوئی ضروری ہوگی۔ HCA کو 29/اپریل کے دن ہی اسٹیڈیم کے "فٹ" ہونے کا ثبوت مل جائے گا۔ جب SRH اپل اسٹیڈیم میں پنجاب XI کے ساتھ اپنا آخری لیگ میچ رات آٹھ بچے کھیلے گا۔
اسٹیڈیم کے ایک بڑے حصہ پر سائبان موجود نہ ہونے سے 'فلڈ لائٹس' کا سایی گراؤنڈ پر پڑے گا اور اتنی کم مدت میں ساؤتھ اسٹانڈ پر نیا سائبان بھی ڈالا نہیں جا سکتا ہے۔ اس مسئلہ کا دوسرا حل یہ ہو سکتا ہے کہ اسٹانڈ پر سے پورا سائبان ہٹا دیا جائے۔ بہرحال 12 مئی کو حیدرآباد میں آئی پی ایل کے فائنل کا انعقاد 29 اپریل کو ہونے والے سن رائزرس اور پنجاب XI کے میچ پر منحصر ہے۔
IPL 2019: Gusty winds damage canopy at Hyderabad stadium
Strong winds that wreaked havoc in Hyderabad on Monday, 22 April night, blew away a major portion of the canopy at the Rajiv Gandhi Cricket Stadium, hours after the BCCI shifted IPL final from Chennai to the city.

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں