17 ویں لوک سبھا 2019 انتخابات - تواریخ کا اعلامیہ جاری - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2019-03-10

17 ویں لوک سبھا 2019 انتخابات - تواریخ کا اعلامیہ جاری

lok-sabha-election-2019-schedule-declared
الیکشن کمیشن نے اتوار 10/مارچ کی شام پانچ بجے اپنی پریس کانفرنس میں 2019 کے لوک سبھا انتخابات کی تواریخ کا اعلان کیا ہے۔
لوک سبھا انتخابات جملہ سات (7) مراحل میں طے پائیں گے۔ اور انتخابی نتیجہ جمعرات 23/مئی کو جاری کیا جائے گا۔

انتخابی تواریخ:
اپریل : 11 - 18 - 23 - 29
مئی : 6 - 12 - 19
پہلا مرحلہ : 20 ریاستوں/یونین کی 91 نشستوں پر
دوسرا مرحلہ : 13 ریاستوں/یونین کی 97 نشستوں پر
تیسرا مرحلہ : 14 ریاستوں/یونین کی 115 نشستوں پر
چوتھا مرحلہ : 9 ریاستوں/یونین کی 71 نشستوں پر
پانچواں مرحلہ : 7 ریاستوں/یونین کی 51 نشستوں پر
چھٹا مرحلہ : 7 ریاستوں/یونین کی 59 نشستوں پر
ساتواں مرحلہ : 8 ریاستوں/یونین کی 59 نشستوں پر

سب سے زیادہ نشستوں والی ریاستوں اترپردیش (80) ، بہار (40) اور مغربی بنگال (42) میں انتخابات سات دنوں میں تکمیل پائیں گے۔

چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑہ نے انتخابی تواریخ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اس دفعہ تقریباً نوے (90) کروڑ رائے دہندگان 17 ویں لوک سبھا کا انتخاب کریں گے۔
2014 میں 16 ویں لوک سبھا کے انتخابات میں 81 کروڑ 40 لاکھ سے زیادہ رائے دہندگان نے حصہ لیا تھا، اس بار 18 اور 19 سال کی عمر کےڈیڑھ کروڑ نئے ووٹر ہوں گے۔ نامہ نگاروں کو تفصیلات بتاتے ہوئے اروڑہ نے کہا کہ 16 ویں لوک سبھا کی میعاد تین جون کو ختم ہو رہی ہے۔

2019 لوک سبھا انتخابات :: انتخابی جدول
ریاست/یونینISO مخففدارالحکومت شہر1 - 11/اپریل2 - 18/اپریل3 - 23/اپریل4 - 29/اپریل5 - 6/مئی6 - 12/مئی7 - 19/مئی
آندھرا پردیشAPحیدر آباد***......
اروناچل پردیشARاٹانگر***......
آسامASدسپور*********....
بہارBRپٹنہ*********************
چھتیس گڑھCTرائے پور*********....
گواGAپناجی..***....
گجراتGJگاندھی نگر..***....
ہریانہHRچندی گڑھ .....***.
ہماچل پردیشHPشملہ......***
جموں و کشمیرJKسری نگر***************..
جھارکھنڈJHرانچی...************
کرناٹکKAبنگلور******....
کیرالاKLترواننت پورم..***....
مدھیہ پردیشMPبھوپال...************
مہاراشٹرMHممبئی************...
منی پورMNامپھال******.....
میگھالیہMLشلونگ***......
میزورمMZآئیزول***......
ناگالینڈNLکوہیما***......
اوڈیشہORبھوبنیشور************...
پنجابPBچندی گڑھ ......***
راجستھانRJجے پور...******..
سکمSKگنگٹوک***......
تمل ناڈوTNچینائی.***.....
تلنگانہTSحیدرآباد***......
تریپورہTRاگرتلا***......
اتر پردیشUPلکھنؤ*********************
اتراکھنڈUTدہرادون***......
مغربی بنگالWBکولکاتا*********************
جزائر انڈمان و نکوبارANپورٹ بلیئر***......
چندی گڑھCHچندی گڑھ......***
دادرا اور نگر حویلیDNسلواسا..***....
دمن و دیوDDدمن..***....
لکشادیپLDکواراتی***......
قومی دارالحکومت - دہلیDLدہلی.....***.
پونڈیچریPYپونڈیچیری.***.....

17th Lok Sabha 2019 Elections dates announced.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں