آندھرا پردیش کے 13 اضلاع - اردو نقشہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2018-09-26

آندھرا پردیش کے 13 اضلاع - اردو نقشہ

بڑے سائز میں دیکھنے کے لیے تصویر پر کلک کیجیے
آندھرا پردیش ، یکم نومبر 1956 کو لسانی بنیاد پر قائم کی گئی ہندوستان کی اولین ریاست تھی۔ 2/جون 2014 کو یہ ریاست دو حصوں میں تقسیم کی گئی اور دوسرا حصہ "تلنگانہ" سے موسوم کیا گیا۔
موجودہ ریاست آندھرا پردیش درج ذیل 13 اضلاع پر مشتمل ہے:

  1. شری کاکلم
  2. وجیہ نگرم (وجے نگرم / وجئے نگرم)
  3. وشاکھاپٹنم
  4. مشرقی گوداوری
  5. مغربی گوداوری
  6. کرشنا
  7. گنٹور (دارالحکومت : امراوتی)
  8. پرکاشم
  9. کرنول
  10. سری پوٹی سری راملو نیلور
  11. وائی۔ایس۔آر کڈپہ
  12. اننت پور
  13. چتور

The 13 districts of Andhra Pradesh.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں