تم دل کی دھڑکن میں رہتے ہو - فلم دھڑکن - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2018-08-12

تم دل کی دھڑکن میں رہتے ہو - فلم دھڑکن

tum-dil-ki-dhadkan-mein-rehte-ho-film-dhadkan
نغمہ : تم دل کی دھڑکن میں رہتے ہو
فلم : دھڑکن (2000)
نغمہ نگار : سمیر
گلوکار : ابھیجیت ، الکا یاگنک ، کمار سانو
اداکار : اکشے کمار، سنیل شیٹی، شلپا شیٹی
موسیقار : ندیم شراون
یوٹیوب : Tum dil ki dhadkan mein rehte ho: Dhadkan

تم دل کی دھڑکن میں رہتے ہو، تم رہتے ہو
میری ان سانسوں سے کہتے ہو، کہتے ہو
بانہوں میں آ جاؤ ، سپنوں میں کھو جاؤ
تم دل کی ۔۔۔

دیوانوں سا حال ہوا، ہم کو ان سے پیار ہوا
دھیرے سے وہ پاس آئے ، چپکے سے اظہار ہوا
اب نہ کسی سے ڈرنا ہے، سنگ جینا مرنا ہے
بانہوں میں آ جاؤ ۔۔۔

دنیا نے ٹھکرایا ہے، بس تم نے اپنایا ہے
دل کو کتنا چین ملا، سب نے اتنا ستایا ہے
اپنا ہے اک سپنا ، اک تو ہی ہو اپنا
آ ہا ہا ، آ ہاہا ، سپنوں میں کھو جاؤ ، رہتے ہو ، رہتے ہو
اے کیا میں ہی کہتا رہوں گا، اور تم کچھ بھی نہیں کہو گی
بانہوں میں آ جاؤ ، سپنوں میں کھو جاؤ
تم دل کی دھڑکن میں رہتے ہو، بس تم رہتے ہو

تم دل کی دھڑکن میں رہتے ہو، تم رہتے ہو
میری ان سانسوں سے کہتے ہو، کہتے ہو
بانہوں میں آ جاؤ ، سپنوں میں کھو جاؤ

دیر نہ کر دنیا سے نہ ڈر سن لے دعا او بےخبر
روٹھ کے مجھ سے جانِ جگر ، کٹتا نہیں تیرے بن یہ سفر
نظریں ڈھونڈیں تجھ کو ، آ مل جا تو مجھ کو
بانہوں میں آ جاؤ ۔۔۔

کچھ نہ کہو ، چپ ہی رہو ، دیکھو دھڑکن کہتی ہے
لوٹ آیا ہے میت میرا ، انکھیوں سے ندیا بہتی ہے
کیسے گزرے یہ دن ، پوچھو نہ تیرے بن
بانہوں میں آ جاؤ ۔۔۔

Tum dil ki dhadkan mein rehte ho - film: Dhadkan (2000)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں