پاکستان میں امریکی ڈرون حملہ - پانچ افراد ہلاک - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2015-08-08

پاکستان میں امریکی ڈرون حملہ - پانچ افراد ہلاک

اسلام آباد
پی ٹی آئی
خطرناک حقانی نٹ ورک کے کم از کم5عسکریت پسند امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئے ۔ یہ حملہ پاکستان کے قبائیلی خطہ میں ان کے ٹھکانہ پر کیا گیا تھا ۔ عہدیدار نے آج یہ بات بتائی ۔ بغیر پائلٹ کا طیارہ جس کے ذریعہ سی آئی اے نے دو مزائل کل رات شمالی وزیرستان کے داتا خیل علاقہ میں واقع الوارا منڈی میں داغے تھے ۔ سیکوریٹی عہدیدار نے بتایا کہ یہ احاطہ تباہ ہوگیا اور5عسکریت پسند جس میں رو پوش تھے اور ہلاک ہوگئے ۔ جو لوگ مارے گئے ہیں وہ حقانی نٹ ورک عسکریت پسند گروپ کے ارکان تھے ۔ راز داری کی شرط پر یہ بات اس نے بتائی۔ مرنے والوں کی تعداد کے بارے میں توثیق نہ ہوسکی کیونکہ یہ علاقہ صحافیوں کے پہنچ سے بہار ہے۔ شمالی وزیرستان القاعدہ اور طالبان عسکریت پسندوں کا2000کے اوائل س ہب رہا ہے ۔ ڈرون حملوں کے بارے میں رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں اس حملہ کی مذمت کی ۔ تازہ ترین حملے ہماری علاقائی سالمیت اور بین الاقوامی قانون کے خلاف ہے ۔ بیان میں اس کا تزکرہ کیا گیا ہے ۔ ان واقعات سے مقامی عوام میں عدم اعتماد پیدا ہوا ہے۔ ہم اپنی اس پیل کو دوبارہ دہراتے ہیں کہ اس قسم کے حملے روک دئیے جائیں۔ حقانی نٹ ورک ایک عسکریت پسند گروپ ہے جو امریکی زیر قیادت نیٹو افواج اور افغانستان کے خلاف ہے۔ حقانی نٹ ورک جس کا رابطہ القاعدہ سے ہے ۔ اس پر ا س بات کے لئے بھی الزام عائد کیاجاتا ہے کہ اس نے افغانستان مین مغرب اور ہندوستانی مشن پر کئی خطرناک حملے کئے ہیں ۔2008کے دوران کابل میں ہندوستان مشن پر کیا گیا بم حملہ بھی شامل ہے ۔ اگرچیکہ حقانی نٹ ورک کا طالبان سے تعلق ہے، لیکن وہ اپنی کارروائیاں آزادانہ طور پر انجام دیتا ہے ۔6جون کو شمالی وزیرستان کے قبائلی خطہ میں امریکی ڈرون حملے میں9عسکریت پسند مارے گئے ۔
دریں اثنا آئی اے این ایس کی علیحدہ اطلاع کے بموجب قطعی اور انتہائی حقیقی حالات میں ایسے واقعات کو بے نقاب کرنے کی ضرورت ہے جب یہ معاملہ پاکستانی فوج کا ہو یہ بات ایک روزنامہ نے کہی۔ روزنامہ نیشن کے اداریہ میں یہ تحریر کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ فوج کا مطلب بزنس ہے اور یہ مرحلہ اکثر اس کے لسانی معنوں میں لئے جاتے ہیں تاہم غیر معمولی اقدام میں فوج نے دو ریٹائرڈ جنرلوں اور ایک سیویلین عہدیدار نیشنل لاسجٹک سیل(NLC)غیر قانونی4۔3بلین روپے اسٹاک مارکٹ میں سرمایہ کاری پر قابل جوابدہ ہے جس سے2004-08کے درمیان اس عمل کے دوران1۔8بلین روپے کا نقصان ہوا۔

Five killed in US drone strike in Pakistan

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں