پی ٹی آئی
سابق چیف منسٹر جموں و کشمیر عمر عبداللہ نے آج کہا کہ اگر وزیر اعظم نریندرمودی اس بات کا اعتراف کرلیں کہ ان کے مذہبی عقائد انہیں دعوت افطار میں شرکت کرنے سے روکتے ہیں ، تو ان کا مزید احترام کیاجائے گا۔ عمر عبداللہ نے کل ٹوئٹر پر کہا کہ وزیر اعظم یہ کیوں نہیں کہہ سکتے کہ ان کے مذہبی عقائد انہیں افطار پارٹی میں شرکت کرنے سے روکتے ہیں۔ ان کی اس دیانتداری پر میں ان کا کہیں زیادہ احترام کروں گا۔
--
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں