میانمار حملہ - ہند و پاک کو پرسکون رہنے امریکی مشورہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2015-06-14

میانمار حملہ - ہند و پاک کو پرسکون رہنے امریکی مشورہ

واشنگٹن
آئی اے این ایس
میانمار میں عسکریت پسندوں پر ہندوستان کے حملہ پر تبصرہ سے انکار کرتے ہوئے امریکہ نے ہندوستان اور پاکستان سے کہا کہ وہ کشیدگی کم کرنے کے لئے قدم اٹھائیں، اور مذاکرات کے احیا کی طرف پیشقدمی کریں۔ میں اس خاص آپریشن کے تعلق سے تبصرہ کرنا نہیں چاہتا ۔ یہ بات امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان جیف نے نامہ نگاروں سے کہ۔ ان سے یہ دریافت کی اگیا کہ آیا امریکہ حملہ کی تائید کرتا ہے یا ہندوستان کی جانب سے میانمار سرحد پار کارروائی کے تعلق سے تشویش ظاہرکرتا ہے تو یہ اقدام سے پاکستان میں برہمی پائی جاتی ہے ، لیکن ہم ہندوستان اور پ اکستان کی اس بات کی حوصلہ افزائی کریں گے کہ وہ کشیدگی کم کرنے کے لئے قدم اٹھائیں ۔ اور بات چیت کی احیا کے لئے پیشرفت کریں۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات نازک ہوگئے ہیں تاکہ امن و استحکام جنوبی ایشیا میں قائم ہوسکے ۔ لہذا ہم کسی بھی ایسے اقدام کا خیر مقدم کریں گے جو ہندوستان اور پاکستان اس طرح کا قدم اٹھائیں اور کشیدگی میں کمی کریں اور بات چیت کے احیا کی کوشش کریں۔ ہم ہندوستان اور پاکستان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ اس قسم کے اقدامات کریں اور ہمیں یقین ہے کہ ہندوستان اور پاکستان دونوں کے مفادات یکساں نوعیت کے ہیں جنہیں پر تشدد انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خطرہ لاحق ہے ۔ یہ دریافتکرنے پر امریکہ نے سرکاری طور پر ہندوستان یا پاکستان سے میانمار حملہ کے بعد کشیدگی کم کرنے کے لئے رسائی حاصل کی ہے۔ ٹھیک ہے ہم نے دونوں فریقین کے درمیان اعلیٰ سطح پر کشیدگی میں کمی کے لئے حوصلہ افزائی کی ہے۔ لہذا ہم واضح کردیا ہے ۔ ترجمان نے یہ بھی تشویش ظاہر کی کہ پاکستان نے سیودی چلڈرتنظیم کے خلافکارروائی کی گئی ہے ۔ ترجمان نے یہ نہیں بتایا سکیں کہ آیاس اس مسئلہ پر اسلام آباد میں مباحث ہوئے ہیں لیکن یقینا ہمارے لئے یہ باعث تشویش ہے ۔ سیودن چلڈرن ایک بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے ، وہ ایک اہم کام انجام دیتی ہے۔ رتکے نے کسی قسم کی تشویش کا اس تعلق سے کیا ہے کہ ہندوستان نے بعض این جی اوز کو چند ہفتے قبل بلاک لسٹ میں شامل کیا تھا ۔ ہم اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہیں اور اس مسئلہ کو ہنودستانی حکام کے سامنے اٹھایا ہے ۔ اس سے قبل صحافتی بیان میں ڈپارٹمنٹ کے ترجمان جان کیربی نے کہا کہ پاکستان نے بین الاقوامی امدادی تنظیموں اور دیگر این جی اوز کے خلاف کارروائی پر تشویش لاحق ہے ۔

US asks India, Pakistan to cool down after Myanmar operation

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں