آئی اے این ایس
امریکیوں کے تعلق سے زیادہ یہ امکان ہے کہ وہ کہیں گے کہ ہلاری کلنٹن بحیثیت صدر خارجہ امور کو بہتر انداز میں نمٹنے عمدہ کارکردگی دکھائیں گی لیکن انہیں اس بات کا بھی یقین ہے کہ ان کی زبردست طاقت رشتوں کی دوڑ پر مبنی ہے ۔ یہ بات ایک نئے انتخابی سروے میں ظاہر ہوئی ہے ۔ سابق خاتون اول جو2016کے لئے وائٹ ہاؤز کی دوڑ میں بحیثیت ڈیمو کریٹک امیدوار شریک ہیں اور وہ اس تعلق سے پر امید ہے کہ بہتر طور پر نمائندگی کریں گی اور انہیں عام طور پر ا پنے دور بحیثیت سکریٹری آف اسٹیٹ 2008میں صدر بارک اوباما کے دور میں ملے جلے نظریات کی حامل تھیں ۔ اپنے پس منظر کے تعلق سے جس میں بحیثیت امریکہ کے اعلیٰ سفارت کار4سال گزار چکی ہیں جب کہ وہ امریکی سینٹر کی حیثیت سے8سال کا تجربہ بھی رکھتی ہیں اور وہ خاتون اول کی حیثیت سے بھی رہیں اور صدارتی دوڑ میں وہ اپنے شوہر کی خدمات کے تحت ان کا تجربہ فائدہ مند ثابت ہوگا ۔ اوپینین پول کی ایجنسی نے یہ بات بتائی ۔ ری پبلکن اور دیگر ان کے دور میں اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں بن غازی قونصل خانہ پر دہشت گرد حملہ سے نمٹنے کے لئے ان کی کارکردگی کے بارے میں اظہار خیال کیا ہے جب کہ وہ سکریٹری آف اسٹیٹ تھیں، ای میل سے نمٹا تھا۔امریکی کلنٹن کو خارجی امور کے تعلق سے بہترین کارکردگی پر+13نشانات دیتے ہیں جو ہیلتھ کیر اور معیشت پر مبنی ہے لیکن اس کے پس پشت+22درجہ بندی انہیں تعلقات کی دوڑ میں نمٹنے پر دئیے جاتے ہیں ۔ دہشت گردی سے نمٹنے کے معاملہ میں وہ دوسروں سے کافی پیچھے ہیں ۔ ڈیمو کریٹس عام طور پر یہ توقع کرتے ہیں کہ وہ مختلف شعبوں میں بہتر مظاہرہ کرسکتی ہے جب کہ ری پبلکن کا خیال ہے کہ تمام شعبوں میں ناقص کارکردگی کی حامل ہیں جبکہ غیر جانبدارافراد نے ملا جلا رد عمل ظاہر کیا۔
دریں اثنا واشنگٹن سے رائٹر کی ایک علیحدہ اطلاع کے بموجب ہلاری کلنٹن نے جنوری2014سے کم از کم30ملین ڈالر کی کمائی کی ہے جن میں25ملین ڈالرس100تقاریر کے عوض حاصل ہوئے ہیں ۔ یہ بات سرکاری فائل میں بتائی ہے ۔ ہلاری کلنٹن جو 2016کے عام انتخابات میں ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدارتی امید وار ہے انہوں نے اپنی کتاب"ہارڈ چوائسس" پر بطور رائلٹی5ملین سے زائد ڈالر کمائے ہیں جسے جون میں شائع کیا گیا تھا ۔ کلنٹنس کی آمدنی سے انہیں0۔1فیصد بلند مقام امریکی آبادی میں حاصل ہوا ہے ۔ اقتصادی عدم مساوات دونوں پارٹیوں کے امیدواروں کے لئے ایک عاجلانہ موضوع بن کر ابھرا ہے جو وائٹ ہاؤز میں2016کے لئے مقابلہ کررہے ہیں ۔ایک فیصد غریب اور امیر کے درمیان مباحث کی پالیسی کے بارے میں بات کرتے ہیں جس کی مثال دیتے ہوئے سیاست داں ہر چیز کی تائید کررہے ہیں جیسا کہ اجرتوں میں اضافہ ٹیکس کوڈ میں تبدیلی وغیرہ شامل ہیں۔ کلنٹن نے گزشتہ ماہ امیدواری کا اعلان کرتے ہوئے یہ کہا کہ ہر دن امریکیوں کو ایک چیمپئن کی ضرورت ہے اور میں چیمپئن بننا چاہتی ہوں ۔ ابتدائی مہم کے دوران کلنٹن نے کہا تھا کہ وہ اوسط درجہ کے امریکیوں کے خلاف جو حالات پیدا کئے گئے ہیں جس کے لئے وہ چاہتی ہیں کہ حالات میں تبدیلی لائی۔ گزشتہ سال کلنٹنس کو مختلف افرادکی جانب سے تنقیدوں کا سامنا رہا۔
Hillary Clinton will do a good job on foreign policy: Poll
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں