جماعت اسلامی بنگلہ دیش قائد کی سزائے موت - سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی درخواست - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2015-03-06

جماعت اسلامی بنگلہ دیش قائد کی سزائے موت - سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی درخواست

ڈھاکہ
پی ٹی آئی
بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے قائد محمد قمرالزماں نے جنہیں جنگی جرائم کے مقدمہ میں سزائے موت سنائی گئی ، اس فیصلہ کے خلاف نظر ثانی کرنے کی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ قمرالزماں کے وکلاء نے عدالت کا تحریری فیصلہ وصول ہونے کے بعد سے15دن کی مدت کے اندر درخواست دائر کرنے کی مہلت کے آخری دن ان کی طرف سے یہ عرضی دائر کی ہے۔ اپنی درخواست میں قمرالزماں نے فیصلہ کو منسوخ کرنے اور ان کے خلاف جنگی جرائم کے الزامات برخاست کرنے کی التجاء کی ہے ۔

Bangladesh Islamist appeals against death sentence for war crimes

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں