بنگلہ دیشی نژاد بلاگر اور منصف اوجیت رائے کے قتل کے ثبوت ایف بی آئی کے حوالے - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2015-03-12

بنگلہ دیشی نژاد بلاگر اور منصف اوجیت رائے کے قتل کے ثبوت ایف بی آئی کے حوالے

ڈھاکہ
آئی اے این ایس
بنگلہ دیشی نژاد بلاگر اور منصف اوجیت روائے کے قتل سے متعلق ثبوت ارمیکی تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی کے حوالے کردئے گئے ہیںbdnews24.comنے ڈھاکہ میٹرو پولیٹین پولیس ترجمان منیر الاسلام کے حوالہ سے بتایا کہ بنگلہ دیشی تحقیقات کاروں نے تقریباً12یا13ثبوت ایف بی آئی کے حوالہ کئے جن میں2بڑے چاقو، بیگ اور خون کے نمونے بھی شامل ہیں ۔ امریکی شہری اور بائیو انجینئرروائے سیکولر بلاکنگ کے سبب دھمکیاں وصول ہورہی تھیں ۔ ان کی2تصنیفات رواں سال کی ایکو شے بک فیئر میں شائع ہوئی تھیں ۔ نامعلوم مسلح افراد نے26فروری وک ان کے علاوہ ان کی اہلیہ پر بھی حملہ کردی اتھا ۔ دونوں اس وقت ڈھاکہ یونیورسٹی کیمپس میں بک فیئر سے لوٹ رہے تھے ۔

Bangladesh police hand over Avijit Roy murder evidence to FBI

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں