آئی اے این ایس
افغانستان میں فوجی کارروائی کی تکمیل پر آسٹریلیا میں آج یاد منائی گئی ۔ اس سلسلہ میں ملک بھر میں پریڈس کا اہتمام کیا گیا ۔ افغانستان میں فوجی کارروائی کا آغاز11ستمبر 2001میں امریکہ میں کئے گئے دہشت گرد حملہ کے خلاف کیا گیا تھا ۔ آپریشن سلیپر2001میں شروع ہوا جس میں آسٹریلیائی ڈیفنس فور(اے ڈی ایف) پبلک سروس اور فیڈرل پولیس کے33000سے زائد ارکان ملوث رہے۔ جنہیں افغانستان اور مشرقی وسطی میں تعینات کیا گیا تھا۔ اے بی سی نے یہ اطلاع دی ہے ۔ مشن کے دوران41اے ڈی ایف جوان مارے گئے اور دیگر261زخمی ہوئے ۔ پریڈس ریاستی اور علاقائی دارالحکومتوں کے شہروں اور ٹائونس پلے میں منعقد ہوئیں ۔ کینبرا میں آسٹریلین وار جمہور سل پر ایک میموریل سرویس کا بھی اہتمام کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم ٹونی ایبوٹ نے آپریشن میں شامل تمام افراد کی کوششوں کی ستائش کی ۔ ہم قومی یادگار کے موقع پر ان تمام افراد کو اعزاز عطا کریں گے جنہوں نے افغانستان میں آسٹریلیا کی طویل مدتی جنگ کے حصہ کے طور پر حصہ لیا تھا ۔ ہماری مسلح افواج کے جوان پولیس اور ہمارے شہری شامل رہیں گے ۔ جنگ کی کامیابی کے نوٹ کے ساتھ اور نہی شکست کی نوٹ کے ساتھ اختتام عمل میں آیا ۔لیکن عوام کو یہ امید ہے کہ بہتر افغانستان اور بہتر وپرسکون دنیا کا قیام عمل میں آئے گا ۔ ہم ان41افراد کا سوگ مناتے ہیں جو انتقال کرگئے ہیں اور ہمیں رنج ہے کہ262افراد جنہیں شدید جسمانی زخم آئے ہیں۔
Australia marks completion of military operation in Afghanistan
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں