رائٹر
پاکستان کے صوبہ بلو چستان کے ضلع ژوب میں سیکوریٹی فورسز کی تلاشی کارروائی کے دوران دو شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ تلاشی کے دوران تودہ کزرائی کے علاقے میں دو شدت پسندوں نے سیکوریٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی ۔ ان کے مطابق جوابی فائرنگ سے ایک شدت پسند تو موقع پرہی ہلاک ہوگیا ۔ جب کہ دوسرا زخمی ہوا۔ اہلکار کاکہنا تھا کہ جب کارروائی میں شامل لیویزا اہلکار زخمی کے قریب پہنچا تو اس نے دستی بم کا دھماکہ کردیا جس میں وہ خود ہلاک ہوگیا اور لیوز کا ایک اہلکار زخمی ہوا۔
Pakistani Forces operation in Balochistan 2 killed
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں