مصری اداکارہ فاتن ہماما کا 84 سال میں انتقال - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2015-01-19

مصری اداکارہ فاتن ہماما کا 84 سال میں انتقال

Faten-Hamama
مصری اداکارہ فاتن ہماما شہرہ آفاق اداکار عمر شریف کی سابق اہلیہ کا آج84سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ جو لیڈی آف عرب اسکرین کی حیثیت سے جانی جاتی تھیں ۔ ہما، مصر اور عرب سنیما کی مشہور اداکارہ اور پروڈیوسر بھی تھیں۔ انہوں نے تقریباً103مصری فلموں میں کام کیا۔ ہما نے اسٹار لارینس آف عربیہ اور ڈاکٹر ژیواگودیگر مشہور فلموں میں کام کیا تھا۔ اس نے اکثر فلموں میں عمر شریف کے ساتھ کام کیا ہے ۔ وہ عیسائی تھی لیکن بعد میں اس نے اسلام قبول کرلیا تھا تاکہ وہ ہما سے شادی کی جائے ۔ شریف سے طلاق 1974ء میں ہوئی تھی ، جب شریف نے ہالی ووڈ کا کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔

Beloved Egyptian actress Faten Hamama dies at 84

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں