پولیس کی وحشیانہ کارروائی روکنے عدالت سے عمران خان کا مطالبہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-09-17

پولیس کی وحشیانہ کارروائی روکنے عدالت سے عمران خان کا مطالبہ

اسلام آباد
آئی اے این ایس
پاکستان تحریک انصاف پارٹی (پی ٹی آئی) کے چیرمین عمران خان نے آج سپریم کورٹ سے اپیل کی ہے کہ وہ اسلام آباد می پولیس کی وحشیانہ کار روائی میں روکنے اپنا رول ادا کرے، جہاں احتجاجی حکومت کے خلاف، بیٹھورہو، ہڑتال کر رہے ہیں ۔ جاریہ احتجاج کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے عدلیہ کی برتری کے لئے عوام کی جانب سے کی جانے والی قربانیوں کو اجاگر کیا اور کہا کہ اب سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے کہ وہ دستوری رول کی تکمیل کرے ، تاکہ جہوریت کا تحفظ ہو سکے ۔ ڈان آن لائن نے اس کی اطلاع دی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ احتجاجی پولیس سے لڑنے سے تیار ہیں ، کیونکہ اب وہ ان کی وحشیانہ کار روائی کافی برداشت کر چکے ہیں۔ انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ احتجاجیوں کا یہ سیلاب جمعہ سے جو شروع ہوا ہے ، وہ غیر قانونی طور پر جو رکھے گئے رکاوٹیں کھڑا کی گئی ہیں انہیں ہٹا دے گا اور ملک میں خانہ جنگی کے نظریہ کا بھی فروغ ہو سکتا ہے ۔ عمران خان سابق چیف جسٹس افتحار محمد چودھری کے ساتھ لفظی جنگ میں مشغول ہیں، کیونکہ انہوں نے اواخر الذکر پر یہ الزام عائد کیا کہ وہ2013کے الیکشن میں ان کی بے قاعدگیوں میں ملوث ہیں ، لیکن چیف جسٹس نصیر الملک پر اپنا اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔ قبل ازیں پیر کے دن بھی عمران خان نے چیف جسٹس سے ملاقات کی تھی کہ وہ پولیس کی جانب سے ان پارٹی کے پرامن طور پر احتجاج کرنے والے کو کچلنے سے متعلق نوٹس پر عمل کرے۔ خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسان اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی کے چیر مین اب ملک کی عدالت العالیہ کو بھی دھمکانے کے لئے کمربستہ ہو گئے ہیں، بصورت دیگر ملک میں خانہ جنگی شروع ہو جائے گی اور مزید کہا کہ عمران خان وزیر اعظم بننے کی جو خواہش رکھتے ہیں وہ ملک کے لئے مہنگی پڑے گی۔

Imran Khan wants SC to stop police brutality

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں