جنرل سوہاگ فوج کے نئے سربراہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-08-01

جنرل سوہاگ فوج کے نئے سربراہ

نئی دہلی
یو این آئی
جنرل دلبیر سنگھ نے آج ملک کی 12لاکھ فوجیوں پر مشتمل بری فوج کے سربراہ کے طور پر اپنا عہدہ سنبھال لیا۔ جنرل بکرم سنگھ آج آرمی چیف کے عہدہ سے ریٹائر ہوگئے ہیں اور اب ان کی جگہ جنرل سوہاگ نئے آرمی چیف ہیں ۔ ریٹار منٹ کے وقت کے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران جنرل بکرم سنگھ نے انکشاف کیا کہ رواں سال کی 8جنوری کو پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک ہندوستانی فوجی کا گلا کاٹنے کے واقعہ کا مناسب جواب دیا گیا ہے۔ انہو نے اس بارے میں مزید بتانے سے منع کردیا ۔

General Dalbir Singh Suhag takes over as Army chief

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں