پی ٹی آئی
جنوبی آفریقہ میں ہندوستانی نژاد ماہر تعلیم لیلا پٹیل کو آفریقی ملک کا اعلی ترین اعزاز کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ وزارت سائنس و ٹکنالوجی کی جانب سے پاٹل کو سائنس کے میدان میں سرکردہ خاتون محقق کی حیثیت سے اس ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔ لیلا پاٹل جنہوں نے یونیورسٹی آف دی وٹواٹرس سے پی ایچ ڈی کی تکمیل کی ہے ۔ لیلا پٹیل فی الحال پروفیسر سوشیل ڈیولپمنٹ اسٹیڈیز اور ڈائرکٹر آف دی سنٹر فارسوشیل ڈیولپمنٹ ان افریقہ سے منسلک ہیں۔ اس ادارہ کا قیام2002ء میں عمل میں آیا تھا ۔ یہ سالانہ ایوارڈ شعبہ میں خواتین کی تعلیمی خدمات کے اعتراف میں دیاجاتا ہے جہاں روایتی طور پرماسٹر اور ڈاکٹوریل ڈگری کے ریسرچ میں خواتین کی نمائندگی کم ہو۔ لیلاپٹیل سماجی بہبود کے شعبہ میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔
Leila Patel won Top Researcher Award of S.Africa
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں