1/مئی مالیگاؤں آئی۔این۔این
مسلم ریزرویشن فنڈ کے صدر آصف شیخ رشید نے بتایا کہ ایس ایس سی اور ایچ ایس سی امتحانات سے فارغ طلبہ کی تعلیمی رہنمائی کے لئے 10 مئی سنیچر کو شام ساڑھے چھ سے رات دس بجے تک اے ٹی ٹی گراؤنڈ میں کیریئر گائیڈنس کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ اس کانفرنس کے لئے ماہر ِ تعلیم مبارک کاپڑی خصوصی طور پر مالیگاؤں آرہے ہیں ۔ اس کانفرنس کی تیاریاں اور تمام ہائی اسکول اور کالج کے پرنسپل حضرات سے صلح و مشورے کئے جا رہے ہیں۔ کم سے کم 40 فیصد تا 90 فیصد مارکس حاصل کرنے کے اہل طلبہ کے لئے موزوں کریئر بیز ملک کے تمام کالجوں ، یونیورسٹیوں میں جاری جدید اور اہم پروفیشنل کورسیس کی معلومات دی جائیں گی۔ --
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں