بنگلہ دیش میں پھنسے بہاری مسلمانوں کی عرضی پر سماعت شروع - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-05-14

بنگلہ دیش میں پھنسے بہاری مسلمانوں کی عرضی پر سماعت شروع

پاکستان کی سپریم کورٹ نے1971ء کی جنگ کے بعد بنگلہ دیش میں پھنسے تین لاکھ بہاری مسلمانوں کے سپرد کرنے کی عرضی پر سماعت شروع کی ۔ سپریم کورٹ نے اس سلسلے میں سپرد کمیٹی کے صدر عبدالجبار خاں کی عرضی کو اس ہفتے غور کرنے پر قبول کرلیا ۔ یہ عرضی پانچ سا قبل داخل کی گئی تھی۔ یہ تمام پاکستانی بہار کے ہیں اور یہ بنگلہ دیش کے سار کیمپ میں بدترین حالات میں رہ رہے ہیں ۔ ان کی عرضی کی سماعت عین ججوں کی بینچ کرے گی جس کی صدارت چیف جسٹس کریں گے ۔ جبار خاں نے یہ عرضی2009ء میں داخل کی تھی ۔ اس وقت سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے اسے واپس کردیا تھا اور کہا تھا کہ اس معاملے کو مناسب جگہ اٹھایا جانا چاہئے ۔

Pak SC issues notice to govt over stranded Pakistanis in BD

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں