عام انتخابات میں سیما آندھرا کا دارالحکومت اہم مسئلہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-04-27

عام انتخابات میں سیما آندھرا کا دارالحکومت اہم مسئلہ

سیما آندھرا کا دارالحکومت کون سا شہر ہوگا ، یہ اہم سوال اس وقت سے موضوع بحث ہے جب سے ملک آزاد ہوا ، لیکن اس مرتبہ یہ ایک انتخابی ایشو بن چکا ہے۔ سیما آندھرا کی 25 لوک سبھا نشستوں کے لیے 333 امیدوار میدان میں ہیں جبکہ سیما آندھرا اسمبلی کی 175 سیٹوں کے لیے 2243 امیدوار میدان میں ہیں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ مختلف پارٹیوں میں اندرونی سطح پر بھی ریاست کی راجدھانی کے مسئلہ پر کافی اختلافات ہیں اور وہ وشاکھاپٹنم ، وجئےواڑہ ، اونگول ، گنٹور اور کرنول کے بارے میں اپنی اپنی رائے دے رہے ہیں۔

Seema Andhra capital is the key issue in Election 2014

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں