صدر جمہوریہ کے ہاتھوں پدما ایوارڈز کی تقسیم - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-04-27

صدر جمہوریہ کے ہاتھوں پدما ایوارڈز کی تقسیم

صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے آج 56 ممتاز شخصیتوں بشمول اداکار پریش راول ، ٹینس کھلاڑی لینڈر پیس اور مصنف رسکن بانڈ کو پدما ایوارڈ عطا کیے۔
صدر جمہوریہ نے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں ایک پدماوبھوشن ، 11 پدما بھوشن اور 44 پدما شری ایوارڈس تقسیم کیے۔

President Pranab Mukherjee confers Padma awards

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں