کجریوال نے کہا کہ میں عوام سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ سابق وزرائے اعظم نے جو نہیں کیا ہے کیا وہ مودی کر پائیں گے؟ نہرو پھولپور اور الہ آباد حلقوں سے وزیراعظم بنے کیا وہاں ترقی ہوئی ہے؟ چرن سنگھ، اندرا گاندھی ، راجیو گاندھی ، اٹل جی وزیر اعظم بنے ، کیا انہوں نے اپنے اپنے حلقوں کو ترقی دلائی؟
کجریوال نے عوام سے کہا کہ وہ مودی کی جانب سے بیوقوف نہ بنیں۔ انہوں نے کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی پر بھی تنقید کی۔ عام آدمی پارٹی لیڈر اپنے ارکان خاندان کے ساتھ آج ایک ماہ طویل مہم کے لیے وارانسی پہنچے ہیں۔
If Modi loses Varanasi, no one will make him PM: Kejriwal
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں