19/اپریل حیدرآباد پی۔ٹی۔آئی
سابق وزیر اعلیٰ آندھرا پردیش اور صدر جئے سمکھیا آندھرا پارٹی کرن کمار ریڈی نے 7/مئی کو منعقد شدنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل توقع کی جا رہی تھی کہ ضلع چتور میں اپنے آبائی مقام پلیرو اسمبلی حلقہ سے نامزدگی داخل کریں گے تاہم انہوں نے لمحہ آخر میں خود کو انتخابی دوڑ سے دور رکھنے کا فیصلہ کیا اور اس حلقہ سے اپنے بھائی کیشور کمار ریڈی کو پارٹی ٹکٹ دیا ہے۔Former CM Kiran Reddy opts out of May 7 elections in AP
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں