hyderabad old city news - حیدرآباد پرانے شہر کی خبریں 2014-mar-01 |
(پریس نوٹ)
ADSOPHOS مفخم جاہ کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی کی جانب سے سال 2000 سے منعقد ہونے والا قومی سطح کا سالانہ ٹیکنیکل فیسٹول ہے۔ ان برسوں میں یہ ابھرتے ہوئے انجینئرس کیلئے اپنی ذہانت، تخلیقی صلاحیت ظاہر کرنے اور متنوع خیالات اور نظریات پیش کرنے پلیٹ فارم رہا ہے۔ کثیر تعداد میں انجینئرنگ طلباء کی اس میں شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ ایک عظیم الشان اور باوقار تقریب ہے۔ ایم جے سی ای ٹی 6 اور 7 مارچ کو ASDOPHOS 2014 کا اہتمام کررہا ہے۔ اس موقع پر الکٹریکل انجینئرنگ شعبہ پرکشش ٹکنیکل مقابلے، ہارڈویر ماڈلنگ مقابلہ جات پیشکش ٹرائی ویزارڈ، چیلنج اوماینہ سکنڈس ٹو چارج ٹکنو ایلی ویٹر۔ ہاک ٹک Orat-o-Thon، ٹیک ورلڈ اور الکٹریکا کا اہتمام کررہا ہے۔ سیاہ و نارنجی رنگ کے ملبوسات میں منتظمین اور والینٹرس کی اندرو باہر سرگرم مصروفیت سے طلباء کی مستعدی اور تقریب کی کامیابی کا اظہار ہوتا ہے۔
Hyderabad news, old city news, hyderabad deccan old city news, news of old city
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں