ریاستوں کے چیف سکریٹریز اور چیف الکٹورل آفیسر کو روانہ کردہ اپنی ہدایات میں الیکشن کمیشن نے کہا کہ ڈیوٹی پر تعینات کسی عہدیدار کی مستقل معذوری جیسے ہاتھ ، پیر یا بصارت وغیرہ سے محرومی کی صورت میں اقل ترین ایکس گریشیا پانچ لاکھ روپے ادا کیا جائے۔ اگر معذوری دہشت گرد حملہ یا تشدد کے باعث ہو تو 10 لاکھ روپے ادا کیے جائیں۔ اس سلسلہ میں مطالبہ کرنے پر الیکشن کمیشن نے ایکس گریشیا کی رقم پر نظر ثانی کی ہے۔ انتخابی ضابطۂ اخلاق کے نفاذ کے دوران عہدیداروں اور مرکزی یا ریاستی وزرا کے درمیان ویڈیو کانفرنسنگ معطل رہے گی۔
EC guidelines on ex-gratia for kin of poll officials killed in line of duty
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں