اسرائیلی عہدیداروں کی تنقیدنظرانداز گولیوں سے زخمی پرلفظوں کی چوٹ اثرنہیں کرتی:جان کیری - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-02-07

اسرائیلی عہدیداروں کی تنقیدنظرانداز گولیوں سے زخمی پرلفظوں کی چوٹ اثرنہیں کرتی:جان کیری

واشنگٹن
(رائٹر)
امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے اپنی مشرق وسطی امن مساعی پراسرائیلی نکتہ چینیوں کونظراندازکرتے ہوئے کہاکہ ماضی میں لوگیوں سے زخمی ہونے والے شخص پرلفظوں کی مارکاکوئی اثرنہیں ہوتا۔اتوارکوایک اسرائیلی وزیرنے کیری پراسرائیل کے خلاف بائیکاٹ کی مہم میں شدت کواچھالنے کاالزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ یہ سرپربنددق کی نال لگاکربات کرنے کامترداف ہے۔جنوری میں اسرائیلی وزیردفاع نے اسرائیل۔فلسطین امن مساعی کامذاق اڑاتے ہوئے اسے نہ صرف مسیحائی بلکہ اسے دفاع پرآسیبی کیفیت طاری کرنے کاالزام عائد کاتھا۔ایک پیروڈی ویڈیومیں جان کیری کاجی کھول کرمذاق اڑایاگیا جس میں ایک اداکارکوان کے کردارمیں یروشلم کویہودیوں،عیسائیوں،مسلمانوں اوربدھسٹوں کے لیے یکساں طورپرمذہبی اہمیت کاحامل قراردیا۔اسرائیلی میڈیانے اس پیروڈی ویڈیوکونوآبادبستیوں کے مکینوں کی کارستانی قراردیا۔سی این این کے میزبان جیک ٹیپرنے اس تنقیدکویکسرنظراندازکرتے ہوئے ویت نام جنگ کے دوران اپنی خدمات کی جانب اشارہ کیا۔اس پس منظرمیں انہوں نے کہاکہ افرادقبل ازیں مجھے حقیقی گولیوں کانشانہ بناچکے ہیں،لفظوں کی مارکاکیاتذکرہ ایسی باتوں سے میرے دل پرچوٹ نہیں لگتی۔اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی خاتون ترجمان جنیفرساکی کہ نکتی چینی کامقصدکیری کی جانب سے امکانی امن معاہدہ ہدف بناناتھاجس کے مسودہ یاخاکہ کے تعلق سے امریکہ کی توقع ہے کہ اس پراپریل کے اختتام تک دستخط ہوجائے گا۔خاتون ترجمان نے وضاحت کی کہ اس کامقصدکیری کے بجائے امن عمل پرتنقیدتھی۔ان کایہ نظریہ ہے کہ یہ تنقیداس بات کی جانب اشارہ ہے کہ سرگرمیاں جاری ہیں ارہم انتہائی دشوارمسائل سے دوچارہیں۔دشوارمسائل میں سرحدی اورسیکیورٹی تنازعات کے علاوہ فلسطینی رفوجیوں کی قسمت کافیصلہ اوریروشلم کاموقف بھی شامل ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں