کراچی
(پی ٹی آئی)
پاکستانی پولیس نے آج دعوی کیاہے کہ اس نے القاعدہ کے ایک نٹ ورک کوبے نقاب کیاہے۔القاعدہ کایہ نٹ ورک کراچی یونیورسٹی سے سرگرم ہے۔دہشت گردی حملوں میں ملوث اورجہادی لٹریچرتقسیم کرنے والے تین افرادکوگرفتارکیاگیاہے۔سی آئی ڈی کے عہدیدارراجہ عمرخطاب نے کیاکہ تمام گرفتارکردہ افرادیونیورسٹی طلباء ہیں۔ان میں پروفیسربھی شامل ہے۔یونیورسٹی کی لیباریٹریوں میں دھماکومادہ تیارکیاجاتاہے۔دھاواکرکے جہادی لٹریچرضبط کیاگیا۔پولیس نے اورنگی ٹاؤن میں بم تیارکرنے والی فیکٹری کاپتہ چلایا۔اس فیکٹری میں تیارکردہ بموں کوکراچی کے حالیہ دہشت گردی حملوں میں استعمال کیاگیا۔
Police uncover 'al Qaeda network' in Karachi varsity
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں