ایران کا بحرین سے احتجاج - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-02-15

ایران کا بحرین سے احتجاج

تہران
(آئی اے این ایس)
ایران کی وزارت خارجہ نے بحرین کے ناظم الامورکوطلب کرکے ایران کے خلاف بے بنیادالزامات لگانے کے خلاف احتجاج کیا۔بحرین کے وزیرخارجہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات پرایران نے احتجاج کیا۔سجرین کے وزیرخارجہ شیخ خالدبن احمدالخلفیہ نے ٹویٹ میں کہاکہ ایران کے عوام ناانصافی کاشکارہیں۔حقوق سے محروم ہیں اوروہ فاقہ کشی سے دوچارہیں۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان مرزے مفخم نے کہاکہ سجرین کی حکومت کوچاہےئے کہ وہ اپنے عوام کی بھلائی کوسوچیں۔بیرونی طاقتوں پرانحصارنہ کرے۔بحرین میں سنی حکمراں ہیں۔بحرین میں شعیہ مسلمانوں کی اکثریت ہے۔شعیہ عوام کے ساتھ ملازمتوں اوردوسرے شعبوں میں امتیازی سلوک کیاجارہاہے تاہم بحرین کی حکومت نے ان الزامات کی ترویدکی۔
Iran protest to bahrain

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں