فحش نگاری کے تحقیقاتی انکشاف پر جرمنی کے وزیر اطفال مستعفی - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-02-16

فحش نگاری کے تحقیقاتی انکشاف پر جرمنی کے وزیر اطفال مستعفی

برلن
(پی ٹی آئی)
چانسلرانجیلامرکل کی زیرقیادت جرمنی کی حکومت کوایک دھکہ کے ساتھ سیاسی بحران کاسامناہواہے جبکہ قبل ازیں ایک وزیرنے مبینہ اس دعوی کے ساتھ استعفی دے دیاتھاکہ اس نے بین الاقوامی سطح پربچوں کی فحش نگاری تحقیقات جن میں ایک ہندوستانی نژادسابقہ رکن پارلیمنٹ بھی شامل ہے کے بارے میں راضدارانہ معلومات کاافشاکیاہے۔جرمنی کے وزیرغذااورزراعت ہینس پیٹرفریڈیچ کل دوپہرعہدہ سے مستعفی ہوگئے۔انہوں نے سوشیل ڈیموکریٹ(ایس پی ڈی)رکن پارلیمنٹ سابسٹین ایڈاتی کے خلاف ہونے والی تحقیقات کے بارے میں خفیہ معلومات کاافشاکرنے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے جس میں عالمی سطح پربچوں کے فحش نگاری سینڈیکیٹ سے ایڈاتی کے مربوط ہونے کااظہارکیاگیاہے۔ان کامنصوبہ ہے کہ اس قسم کے موادکوقبضہ میں رکھنے کے شبہ کی پاداش میں ان کے خلاف تحقیقات عمل میں لائی جائیں۔انہیں نئی اتحادی حکومت جووچانسلرمرکل کی کرسچین ڈیموکریٹ(سی ڈی یو)میں اتحادپیداکرنے کیلئے کوشاں ہیں۔
German Minister Hans-Peter Friedrich Resigns Over Child Porn Leak

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں