لاہور
(پی ٹی آئی )
پاکستان کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ممبئی حملوں کے کیس کو 29جنوری تک ملتوی کردیا ۔ عدالت کے ذرائع نے بتایا کہ مسلم کمر شیل بینک گجرانوالہ کے ایک بینکر نے کل اسلام آباد کی انسدا دہشت گردی عدالت میں یہ اقرار رتے ہوئے گواہی پیش کی کہ ایک ملزم نے معاملتیں کی تھیں ۔ممبئی حملوں کے کیس میں لشکر طیبہ کے کمانڈر ذکی الرحمن لکھوی کے بشمول دیگر 7افراد ملزم ہیں ۔ وکلائے صفائی نے سوال اٹھایا کہ یہ بات کس طرح ثابت کی جاسکتی ہے ۔ مبینہ ملزم کی جانب سے کئی گئی معاملت کی رقم کا استعمال دہشت گرد سرگرمیوں کے لئے کیا گیا ہے ۔ عدالت میں مقدمہ کی سماعت 29جنوری تک ملتوی کردی اور مزید خانگی گواہوں کو سمن دیا گیا ہے ۔ خیال رہے کہ 2009ئمیں لشکر طیبہ کے کمانڈر کی الرحمن لکھوی عبدالواجد مظہر اقبال ،صادق شاہد ،جمیل ریاض ،جمیل احمد اور یونس انجم کو ممبئی حملوں میں مبینہ رول کے لئے گرفتار کی گیا تھا ۔
Pakistan court adjourns Mumbai attacks case till Jan 29
2014-01-24
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں