دوبئی
(پی ٹی آئی)
سعودی عرب کی ٹیلی کام کمپنی نے ایک نئے موبائل سافٹ وےئرکومتعارف کیاہے جس سے والدین اپنے بچوں کے خلیجی مملکت میں انڈرائیڈاسمارٹ فونس پرکنٹرول برقراررکھ سکیں گے۔موبائلی کمپنی نے پرویسیوگروپ ان کارپوریٹ کے تعاون سے موبیلی گارجین ایپ کومنظرعام پرلایاہے۔پرویسیوموبائل سافٹ وےئرکی ایک خصوصی بین الاقوامی کمپنی ہے جس کامقصدوالدین کواپنے بچوں کے اسمارٹ فونس پرمکمل کنٹرول فراہم کرتے ہوئے کسی بھی نامناسب متن کی رسائی کومسدودکرناہے۔سافٹ وےئرکامقصدبچوں کی جانب سے معیاری اسمارٹ فون کے استعمال‘منفی اثرات جوان سے پیداہوسکتے ہیں میں کمی اوروالدین کواپنے بچوں کے موڈکے مطابق اس کے موادکے تعین کاتیقن حاصل ہوسکے گا۔
Mobily unveils new application to control children's smartphones
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں