دُبئی
(آئی اے این ایس )
مشہور عالم دُبئی شاپنگ فیسٹیول (ڈی ایس ایف ) کے 19ویں ایڈیشن 2014))کا آج یہاں شاندار پیمانہ پر آغاز ہوگیا ۔ دُبئی فیسٹیول اپنڈریٹیل اسٹا بلشمنٹ کی چیف اکزیکیٹو آفیسر لیلیٰ محمد سہیل نے بتایا کہ \"گذشتہ چند برس میں ہم نے دُبئی شپاپنگ فیسٹیول میں آنے والوں کی تعداد دیکھی ہے وہ لگ بھگ 40لاکھ رہی ہے اور 19ویں ایڈیشن میں جو 2فروری تک جاری رہے گا ،ہمیں وزیٹرس کی تعداد میں 5تا 10فیصد اضافہ کی امید ہے ۔
Dubai Shopping Festival 2014 begins
2014-01-03
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں