واشنگٹن
(پی ٹی آئی )
امریکہ میں مقیم ہندوستانی نوجوانوں نے ایک اسمارٹ فون اپلیکیشن تیار کیا ہے جس کے ذریعہ ہندوستان میں غیر رجسٹر ڈ رائے دہندوں ،خصوصی طور پر نوجوانوں کو رائے دہندوں کی فہرست میں اپنا نام رجسٹر کرانے میں مدد ملے گی ۔ووٹ فاربیٹر انڈیا vote for better india سے موسوم اپلیکشن کی نقاب کشائی Big ideas for a Better india تقریب میں ہوئی جس کا اہتمام اووی بی آئی نامی تنظیم نے کیا تھا ۔تقریب سے خطاب کرنے والوں میں سری سری روی شنکر بھی شامل تھے ۔اپنے خطاب میں روی شنکر نے انتخابات کے دوران ووٹنگ کی شرح میں اضافہ کی ضرورت ہے زور دیا ہے ۔حالیہ اسمبلی انتخابات میں ووٹنگ کی شرح میں اضافہ کے حوالے سے روی شنکر نے کہا کہ رائے دہی کی شرح 95فیصد ہونی چاہئے ۔ اور وی بی آئی نے ایک بیان میں غیر مقیم ہندوستانیوں سے اپنا نام درج کروانے پر مور دیتے ہوئے کہا کہ انہیں ووٹنگ سے 15روز قبل ہندوستان کے دورہ پر روانہ ہانا چاہئے جہاں وہ ووٹروں کی تربیتی مہم میں عملی طور پر شریک ہوسکیں ۔
Indian-Americans unveil smartphone app for voter registration
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں