مشرف کے خلاف غداری کے مقدمہ کی سماعت ملتوی

پاکستان کی خصوصی عدالت نے سابق فوجی حکمراں پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمہ کی سماعت کو یکم جنوری تک ملتوی کر دیا۔ قبل ازیں پرویز مشرف اپنی پہلے سے طے شدہ شاہراہ پر دھماکو مادہ کی برآمدگی کے بعد سیکوریٹی کی دھمکیوں کا حوالہ دیتے ہوئے عدالت میں پیش ہونے میں ناکام رہے تھے۔

Musharraf treason trial postponed after bomb scare