سنگاپور
(یواین آئی)
سنگاپور میں مسلم سیاحوں کی برھتی ہوئی تعدادکے پیش نظرایک نئی ویب سائٹ کاآغازکیاگیا۔اس ویب سائٹ پرشہرکے مشہور حلال ریستورانوں سمیت مذہب اسلام کی تمام معلومات دستیاب رہیں گی۔اس ویب سائٹ کوتیارکرنے والے سنگاپورکے ادارہ کریسینیڑیٹنگ نے کہاکہ اس نئی ویب سائٹ کو\'\'حلال ٹرپ ڈاٹ کام\'\'نام دیاگیاہے۔اس ادارہ کے سربراہ فضل بہارالدین نے بتایاکہ اس ویب سائٹ کومسلم سیاحوں کی ضرورتوں کاخیال رکھ کرتیارکیاگیاہے،یہ اپنی نوعیت کی پہلی ویب سائٹ ہے جس پر سیاحوں کوہرطرح کی سہولتیں دستیاب ہوں گی۔
Singapore firm launches travel site for Muslims
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں