India-Born Exec Among Candidates to Succeed Microsoft CEO
ہندوستانی نژاد سینئر مائیکرو سافٹ ایگزیکیٹیو سیتا نادیلا ان دوامکانی سرکردہ امیدواروں میں شامل ہیں، جن کے ناموں پر دنیا کی سب سے بڑی سافٹ ویر کمپنی اگلے سی ای او کے عہدہ کے لیے غور کیا جارہا ہے، جبکہ اس کے دیرینہ چیف ایگزیکٹیو اسٹیو بالمر کے وہ جانشین ہوں گے۔ نادیلا مائیکرو سافت کے کلا وڈ اینڈ انٹر پرائز کے نائب صدر ہیں ، وہ مائیکرو سافٹ سے وابستگی سے قبل سن مائیکرو سسٹم میں ٹکنالوجی اسٹاف کے رکن تھے۔ حیدر آباد کے رہنے والے نادیلا نے منگلور یونیورسٹی سے الکٹرک انجینئر سے بیچلر ڈگری حاصل کی۔ انہوں نے یونیورسٹی آف وسکانسن سے کمپوٹر سائنس اور یونیورسٹی آف شکاگو سے بزنس اڈمنسریشن میں ماسٹرس ڈگری حاصل کیا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں