مذاکرات ناکام ہوں تو طالبان کے خلاف کاروائی ہوگی - صدر ممنون حسین - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-12-14

مذاکرات ناکام ہوں تو طالبان کے خلاف کاروائی ہوگی - صدر ممنون حسین

کراچی
(پی ٹی آئی )
پاکستان کے صدر حسین نے کہا کہ حکومت تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ امن مذاکرات کیلئے ہر طرح کی کوشش کررہی ہے تاہم صدر نے کہا کہ اگر طالبان سے مذاکرات ناکام ہوں تو انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔ صدر ممنوں حسین نے یہاں ایک کنونشن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ طالبان سے امن مذاکرات کیلئے ہر طرح کی کوشش کی جارہی ہے ۔ اگر مذاکرات ناکام ہوجائیں تو طالبان کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ہر ممکن طریقے سے امن مذاکرات کی کوشش کی جارہی ہے ۔ مذاکرات کی ناکامی پر حکومت طالبان کے خلاف کارروائی کرے گی ۔ صدر ممنوں حسین نے بتایا وزیر اعظم نواز شریف کی حکومت طالبان سے مذاکرات شروع کرنے کے قریب پہنچ گئی تھی لیکن امریکی ڈرون حملے میں طالبان قائد کلیم اللہ محمود کو ہلا ک کردیا گیا ۔ طالبان قائد حکیم اللہ محمود کو ڈرون حملہ کے ذریعہ ہلاک کردیا ۔ حکومت نے طالبان سے مذاکرات کیلئے علماء کے ایک وفد کو تیار کرلیا تھا اور علماء کا یہ وفد مذاکرات کئیے جانے والا تھا لیکن عین وقت طالبان صدر حکیم اللہ محمود کو امریکہ نے ہلاک کردیا ۔ اکتوبر میں امریکہ کا ڈرون حملہ ہواتھا ۔ حکیم اللہ محمود کی ہلاکت کے بعد پاکستان میں امریکہ کے خلاف برہمی میں اضافہ ہوگیا ۔صدر ممنوں حسین نے کہا کہ ہم پاکستان میں پائیدار امن کے خواہش مند ہیں ۔ اس مقصد کو حاصل کرنے ہم طالبان سے مذاکرات کے تمام امکانات کا جائزہ لے رہے ہیں ۔ طالبان سے مذاکرات کی ہرطرح کی کوشش کی جارہی ہے ۔ صدر ممنوں حسین نے تقریر کے دوران کراچی کے عوام سے کہا کہ حکومت مجرم ٹولیوں کے خلاف کارروائی کررہی ہے اور کراچی میں امن امان قائم کرنے خصوصی توجہ دی جارہی ہے ۔ انتہا پسندوں اور مجرم ٹولیوں کے خلاف موثر کارروائی کی جارہی ہے ۔ انہوں نے کراچی کے عوام سے کہا کہ وہ صبر تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت کی کارروائیوں کا انتظار کریں ۔ پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف شخصی طور پر کراچی کے حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور مجرم ٹولیوں اور انتہا پسند وں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے ۔ سیکیورٹی فورس جرائم پیشہ ٹولیوں کے خلاددھاوے کررہی ہے ۔ کراچی میں اب تک مجرمین کے خلاف جو کارروائیاں کی گئی ہیں وہ کامیاب ہوئی ہیں ۔ کراچی میں پائیدار امن قائم کیا جائے گا ۔ صدر نے کہا کہ تاجر برادری مجرمین کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں سے مطمئن ہے ۔ کراچی پاکستان کی معاشی سرگرمیوں کا مرکز ہے ۔
Pak making every effort for peace talks with Taliban: Hussain

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں